پیش باف
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ٹوکری بافی) دو تین یا چار بافندوں کے کام میں دائیں جانب کے مجموعے کا بافندہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ٹوکری بافی) دو تین یا چار بافندوں کے کام میں دائیں جانب کے مجموعے کا بافندہ۔